موج سرور

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خوشی یا راحت کی لہر، مسرت اور شادمانی کا جھونکا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - خوشی یا راحت کی لہر، مسرت اور شادمانی کا جھونکا۔